ایک فون اور چھہ واٹس ایپ

ایک فون اور چھہ واٹس ایپ

اسلام و علیکم دوستو، امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگیں،آج کی اس پوسٹ کا عنوان ہے ایک فون اور چھہ واٹس ایپ . بہت سارے دوست پوچھتے ہیں کہ ایک ہی وقت میں ایک ہی موبائیل میں ایک سے زیادہ واٹس ایپ کیسے چلا سکتے ہیں، اور میرا سب کو ایک ہی جواب ہوتا ہے بہت آسانی سے .

جی ہاں آپ نے باالکل صحیع پڑھا بہت ہی آسانی سے، آئیں مل کر اس آسانی کو سمجھتے ہیں،

آپ بنا موبائل کو روٹ کیے 1 فون میں 2 یا 2 سے زیادہ واٹس ایپ چلانا چاہتے ہیں تو اب یہ بہت ہی آسان ہے .پیرالل سپیس، ملٹی سپیس اور بہت سی ایسی کچھ ایپلیکیشنز ہے جو موبائل میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانے میں مدد کرتی ہے . نیچے ہم واٹس ایپ کو استعمال کرنے كے اسٹیپس بتا رہے ہے .

سب سے پہلے آپکو ایپ اسٹور سےگوگل پلے سٹورسے مندرجہ زیل میں سے کوئی ایک یا پھر دونوں ایپلیکیشنز کو ڈائون لوڈ کرنا ھوگا اپنی ضرورت کے مطابق کیونکہ اگر آپ 2 واٹس ایپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ صرف ایک اپلیکیشن استعمال کریں گیں ہاں اگر 2 سے زیادہ واٹس ایپ استعمال کرنا چاہ رہے ہیں تو آپ کو ایک سے زیادہ اپلیکیشن انسٹال کرنی پڑے گی. .

1. Parallel Space
2. Multiple Accounts:Parallel App
3. Multiple Accounts – Assist

زیر نظر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ہی فون پر مختلف اپلیکیشنز انسٹال کی گئی ہیں.

Multiple-Whatsapp

اوپر دی گئی ایک یا سب اپلیکیشن انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اپلیکیشن کو کھولنا ہے اور زیر نظر تصویر کے مطابق عمل کرنا ہے.

انسٹال کرنے سے پہلے اپنے اولڈ واٹس ایپ میسیج کا بیکپ بنا لے .

اب اسے انسٹال کرے اور ویریفی کرنے كے لیے پرانا نمبر ڈالے جو کچھ دیر میں اپنے آپ ویریفی ہو جائیگا .
اب آپکو اپنے موبائل میں واٹس ایپ انسٹال کرنا ہے . اور اسے ویریفی کرنے كے لیے اس میں اپنا نیو موبائل نمبر ڈالے جو کی اسی فون میں چل رہا ہو . اور اگر آپکا یہ موبائل سنگل سم کا ہے تو تھوڑی دیر ویٹ کرے ، تھوڑی دیر میں آپ آسک ویریفی اوپشن یوز کر كے vیریفیکاشن کر سکیں گے .
اب آپ 1 ہی موبائل فون میں 2 واٹس ایپ نمبر چلا رہے ہے .

اگر آپ کو اپلیکیشن انسٹال کرنے كے بَعْد کوئی ایرر آ رہا ہے تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہے . واٹس ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی vیسا ہی ہے جیسا اوپر بتایا گیا ہے . اِسی طریقے پر عمل کرتے ہوئے آپ ایک موبائل میں 6 واٹس ایپ بھی چلا سکتے ہیں.

اگر آپ صرف ایک ہی مزید واٹس ایپ چلانا چاہتے ہیں تو اس کے لیئے آپ واٹس اپ بزنس بھی انسٹال کر سکتے ہیں.

اس کے علاوہ کچھ ان آفیشل واٹس اپ بھی بنے ہوئے ہیں جو آپ استعمال تو کر سکتے ہیں اور ان میں کچھ مزید فیچر بھی ہیں مگر اس میں آپ کا نمبر بلاک ہو سکتا ہے اس لیئے ہم وہ آپ کو نہیں بتائیں گیں.

اس پوسٹ ایک فون اور چھہ واٹس ایپ کو ریٹ ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے اور سوشل میڈیا پر شئیر بھی کریں.

Domain & Hosting bundle deals!

ایک فون اور چھہ واٹس ایپ” ایک تبصرہ

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.