فری بٹ کوئن حاصل کرنے کے خاص طریقے

ہم نے اپنے پچھلے مضمون میں آپ سےفری میں بٹ کوئنفری بٹ کوئن حاصل کرنے کا آسان طریقہ بیان کیا تھا، آج ہم آپ کو بتائیں گیں کہ اسی طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے ہم کیسے اپنی کمائی کو یعنی مفت کے بٹ کوئن کو زیادہ کر سکتے ہیں اور اس میں وقت بھی اتنا ہی دینا ہوگا جتنا پہلے تھا.
1. سب سے پہلے تو آپ کو اپنے اکاؤنٹ پر لاگ ان کرنا ہوگا اگر آپ نے ابھی تک اکاؤنٹ نہیں بنایا تو ابھی اپنا اکاؤنٹ بنا لیں تا کہ آپ کو سمجھنے میںآسانی ہو. اکاؤنٹ بنانے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں.
اپنا اکاؤنٹ بنائیں یا لاگ ان کریں یہاںکلک کر کے
اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ انتہائی آسان ہے اور اس کے لیئے آپ کو ایک ای میل ایڈریس اور پاسورڈ چاہیئے ہوگا جیسے کے آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
جب آپ ویب سائیٹ پر رجسٹر ہو جائیں گیں تو آپ کے سامنے ویب سائٹ کے مختلف حصے واضح ہویں گیں، جن میںسب سے پہلے فری بٹ کوئن والا حصہ ہوتا ہے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں.
اس طریقے سے آپ ہر ایک گھنٹے بعد فری رول کر کے کچھ ستوشی کما سکتے ہیں، ہر فری رول کے ساتھ آپ کو ستوشی یعنی بٹ کوئن کا آٹھواں ہندسہ ملتا ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ کو لاٹری کے ٹکٹ جو کہ ہر ہفتہ بعد منعقد ہوتی ہے وہ بھی فری میں ملتے ہیں.
یہی نہیںبلکہ آپ کو ریوارڈ پوائنٹس بھی ملتے ہیں جن کے بدلے میں آپ ستوشی بھی حاصل کرسکتے ہیں یا پھر مختلف قسم کے الیکٹرونکس حاصل کر سکتے ہیں جن میں آئی فون بھی شامل ہے،
اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ چاہیں تو ان ریوارڈ پوائنٹس کے بدلے میںاپنے اکاؤنٹ میںمختلف قسم کے بونس بھی لے سکتے ہیں یعنی آپ چاہیں تو ہر فری رول کی کمائی کو مزید 1000% بڑھا سکتے ہیں جی ہاں 1000% ہی کہا ہے، اس کے ساتھ ساتھ آپ چاہیں تو ان ریوارڈ پوائنٹس کے بدلے میں لاٹری کی ٹکٹ کی مقدار زیادہ کر سکتے ہیں یا آپ رویوارڈ پوائنٹس کو ہی مزید بڑھا سکتے ہیں.
اس کے ساتھ ساتھ آپ ملٹی پلائی بھی کر سکتے ہیں اپنے کمائے ہوئے بٹ کوئنز کو ملٹی پلائی گیم کھیل کر جیسے کہ آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں.
مزید یہ کہ آپ ملٹی پلائی گیم میں حصہ لے کر ہفتہ وار کونٹیسٹ میں بھی شامل ہو جائیں گیں جس میں انعامات ایسے کے آپ آرام سے ہونڈا سوک گاڑی خرید لیں. اور اگر آپ کا جیک پاٹ لگ جائے تو آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں آرام سے 5 مرلے گا گھر خرید لیں اس قیمت میں.
ملٹی پلائی کے لیئے کچھ خاص طریقہ کار بھی وضع کیئے گئے ہیںجس سے منافع کی شرع زیادہ کی جا سکتی ہے وہ ہم اپنے اگلے مضمون میں آپ لوگوں سے بیان کریں گیں، تب تک آپ کچھ فری بٹ کوئن حاصل کریں.