پیر کامل از عمیرہ احمد

پیر کامل

ہر انسان کو زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی پیر کامل کی ضرورت پڑتی ہے، کبھی نہ کبھی انسانی زندگی اس موڑ پر آ کر ضرور کھڑی ہو جاتی ہے کہ جب یہ لگتا ہے کہ ہمارے لبوں‌اور دلوں‌سے نکلنے والی دعائیں بے اثر ہو گئی ہیں. ہمارے سجدے اور ہمارے پھیلے ہوئے ہاتھ جسے رحمتوں اور نعمتوں کو اپنی طرف موڑ نہی پا رہے-
یوں‌لگتا ہے جیسے کوئی تعلق تھا جو ٹوٹ گیا، پھر دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جو انسان کے لئیے ہاتھ اٹھائے، کسی اور کے لب اس کی دعا اللہ تعالیٰ تک پہنچائیں، کوئی اور اللہ کے سامنے اس کے لیئے گڑگڑائے، کوئی ایسا شخص جس کی دعائیں قبول ہوتی ہوں، جس کے لبوں سے نکلنے والی ساری التجائیں اس کے اپنوں لفظوں‌کی طرح واپس نہ موڑ دی جاتی ہوں.

پھر انسان پیر کامل کی تلاش شروع کرتا ہے، بھاگتا پھرتا ہے، دنیا میں کسی ایسے شخص کے لئیے جو کاملیت کی کسی نہ کسی سیڑھی پر کھڑا ہو.

عمیرہ احمد کے پیر کامل سے ماخوز.

کُل صفحات = 559| فائل سائز =05.50 ایم بی

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے اس لنک پر جائیں
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.