ہمارے بارے میں

ہم پاکستان کی بہتریں اُردو سائیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ پاکستان میں ابھی تک ایسی اردو ویب سائیٹ نہیں آئی جو آپ کو اُردو ادب کے ساتھ ساتھ فیشن، میک اپ، کھانا پکانا، سلائی کڑھائی اور تعلیم کے ساتھ صحت اور گھریلو ٹوٹکوں جیسی ان گنت انتہائی ضروری چیزوں کے بارے میں تفصیل فراہم کر سکے، ہمارا مقصد اُردو زبان کی ترویج ہے اور ہم اس میں اپنے تن من سے کوشش کرتے رہیں گیں. اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی بھی طرح سے اس عظیم مقصد کا حصہ بن سکتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابط کریں.