گوگل پکسل سمارٹ فونزکی دنیا میں ایک نیا نام

گوگل پکسل سمارٹ فونزکی دنیا میں ایک نیا نام

گوگل کا 4 اکتوبر کو ہونے والا فنکشن اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے، اس کی وجوہات میں سے سب سے بڑی وجہ اینڈرائیڈ پلیٹ فارم کی بنیاد پر گوگل کے اپنے سمارٹ فون کا اعلان متوقع ہے، امید کی جا رہی ہے کہ یہ فون سیمسنگ گلیکسی سے بہتر فون ہوگا۔ گوگل کی اب ...
Read more
آخر کار کرن جوہر بھی بول پڑے

آخر کار کرن جوہر بھی بول پڑے

میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، یہ کہنا تھا کرن جوہر کا اووری حملہ کے حوالے سے ساتھ میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اس بات کو بنیاد بنا کر پاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکلنے کا کہا جا رہا ہے تو یہ  انتہائی غلط بات ہے اور اس بات نے انہیں مزید ...
Read more
حج پالیسی کا اعلان، سرکاری اسکیم پر 86 ہزار سے زائد افراد حج ادا کریں گے

حج پالیسی کا اعلان، سرکاری اسکیم پر 86 ہزار سے زائد افراد حج ادا کریں گے

اسلام آباد: وزیر مذہبی امورسرداریوسف نے حج پالیسی 2016 کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال ایک لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد حج ادا کریں گے جب کہ سرکاری اسکیم کے تحت 86 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران حج پالیسی ...
Read more
امریکا کی اسلام آباد میں مقیم اپنے شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

امریکا کی اسلام آباد میں مقیم اپنے شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: امریکی وزارت خارجہ نے وفاقی دارالحکومت میں مقیم اپنے شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نقل و حرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہیں اسلام آباد کے ہوٹل میریٹ پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اس لئے ...
Read more
ناروے کا مہم جو کرتب دکھانے کے دوران موت کے منہ میں جاتے جاتے رہ گیا

ناروے کا مہم جو کرتب دکھانے کے دوران موت کے منہ میں جاتے جاتے رہ گیا

اوسلو: کوئی منفرد اور حیرت انگیز کرتب دکھا کر ہیرو بن جانے کی خواہش میں کبھی کبھار مہم جو کو زندگی سے ہاتھ دھونے پڑجاتے ہیں لیکن کبھی قدرت مہربان ہو توانہیں زندگی بھی مل جاتی ہے ایسی ہی ایک کوشش میں ناروے کا ایک مہم جو اپنی بہادری دکھانے کوشش میں 4 ہزار فٹ نیچے ...
Read more