آخر کار کرن جوہر بھی بول پڑے

میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، یہ کہنا تھا کرن جوہر کا اووری حملہ کے حوالے سے ساتھ میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اس بات کو بنیاد بنا کر پاکستانی فنکاروں

کو بھارت سے نکلنے کا کہا جا رہا ہے تو یہ  انتہائی غلط بات ہے اور اس بات نے انہیں مزید دکھی کر دیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فنکاروں پر پابندی کسی مسئلے کا حل نہیں ہے،  واضع رہے کہ فواد خان کرن جوہر کی فلم "اے دل ہے مشکل " میں لیڈ رول ادا کر رہے ۔ ،

ae-dil-hai-mushkil-star-cast

.کرن جوہر کی بات کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو، ہمیں انکی فلم قربان کو نہیں بھولنا چاہئیےجو کے کہنے کی حد تک دہشتگردی کے خلاف ہے مگر اس میں بھی

پاکستان کو ہدف بنایا گیا ہے، اور مزے کی بات یہ ہےکہ یہ فلم بری طرح ناکام ثابت ہوئی تھی۔

Kurbaan Movie