48

پاکستانی فلم دوبارہ پھر سے

دوبارہ پھر سے پاکستان میں اے آر وائے فلم کے بینر پے بنائی جانی والی فلم ہے جو عنقریب نمائیش کے لئیے پیش کر دی جائے گی، اس فلم کو مہرین جبار نےڈایریکٹ کیا ہے اور اس کے پروڈویسر سلمان اقبال ہیں جن کو سیکنڈ کیا ہے محمد جریس سیجا نے۔

دوبارہ پھر سے کا ٹریلر دیکھیں تو دو کہانیاں ساتھ ساتھ چلتی نظر آتی ہیں۔

  • علی کاظمی اور سنم سعید کے  پیار کی کہانی
  • حریم فاروقی اور عدیل حسین کی نفرت کا قصہ

دوبارہ پھر سے کی شوٹنگ کراچی اور نیویارک میں ہوئی ہے کہانی گھومتی ہے ایک پاکستانی نژاد امریکن لڑکی کے گرد جو کہ طلاق یافتہ ہوتی ہے۔

کہانی کے کردار

This slideshow requires JavaScript.

کچھ دوسرے کردار اس فلم کے

  • موسٰی خان
  • جیمز کورونی
  • شاز خان
  • مشعل سون

موسیقی :

  • دوبارہ پھر سے
  • لڑ گیاآں
  • خاموشی
  • راستہ تھم گیا
  • رسک بھرے تورے نین
  • ہونے دو
  • وہ کیسی ہو گی

    پروڈکشن:

اس فلم کا باقائدہ اعلان ڈائریکٹر نے 25 جولائی 2015 کو کیا تھا جب کے یہ فلم اے آر وائے فلم کمپنی کے بینر تلے بنائی گئی ہے، اگست 18 کو ڈائیریکٹر نے فلم کی کاسٹ اور معاون افراد کا اعلان کیا تھا اپنی ایک ٹویٹ کے زریعے،

فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز 23 اگست کو نیویارک میں ہوا تھا
IMDB LINK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں