ملک بھرمیں نئے گیس کنکشن پرپابندی ختم، نوٹی فکیشن جاری 23

ملک بھرمیں نئے گیس کنکشن پرپابندی ختم، نوٹی فکیشن جاری

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے 12 اپریل کو ملک بھر میں گیس کے نئے کنکشنز پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی روشنی میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز اور سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے پابندی اٹھانے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت ملک بھر میں گھریلو، صنعتی اور کرشل استعمال کے لیے گیس کنکشن کی منظوری شروع کردی گئی ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں