15

شیخ رشید آزاد کشمیرکےوزیراعظم پربرس پڑے

راولپنڈی : شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ راجہ فاروق نے بیان بھارتی ایما پر دیا ان پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہئے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے بھارتی ایما پر یہ بیان دیا،عہدے سے ہٹا کر غداری کا مقدمہ چلانا چاہیے۔
شیخ رشید نے کہا کہ میں خود کشمیری ہوں اور جدوجہد آزادی کو سمجھتا ہوں،مقبوضہ کشمیر میں اس بیان کے باعث صف ماتم بچھ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں