14

شیخ رشید احمد کی شاہد خاقان عباسی کووزیراعظم بننےپر مبارک باد

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ایوان سے اپنے خطاب میں بولے کیا ہی اچھا ہوتا کہ پالیسی پر بھی کچھ اظہارِ خیال کرتے ۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ اسلحہ واپس لینا بہت مشکل کام ہے، اس سے پہلے بھی اسلحہ واپس لینے کی مہم بری طرح ناکام ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں