15

پانچ بہنں 

ایک گھر میں پانچ بہنیں تھی 🙂

1 کا نام ٹوٹی تھا😂

2 کا نام پَٹھی تھا 😍

3 کا نام پھیکی تھا😝

4 کا نام مَری تھا😜

5 کا نام بُھوتنی تھا😨
ایک دن ان کے گھر لڑکی دیکھنے کے لیے مہمان آئے
ماں ۔ آپ کرسی پر بیٹھے گے یا نیچے چٹائی پر:)

مہمان ۔ کرسی پر 

ماں ۔ ٹوٹی کرسی لے کر آو 😝😝😝

مہمان۔ نہیں ہم نیچے چٹائی پر ہی بیٹھ جاتے ہیں 
ماں ۔ پَھٹی چٹائی لے کر آو 😜😜

مہمان ۔ نہیں رہنے دیجیے ہم نیچے زمین پر ہی بیٹھ جاتے ہیں 😝😝
ماں ۔آپ دودھ پیے گے یا چائے 

مہمان ۔ چائے 

ماں ۔ پھیکی چائے لے کر آو 😅😅

مہمان ۔ نہیں چائے رہنے دیں آپ دودھ منگا لیں۔:D
ماں. مَری بھینس کا دودھ لے کر آو 😵😵😨

مہمان ۔ رہنے دیجیے ہم کچھ نہیں چاہیے آپ بس لڑکی دیکھا دیں 😭😭
ماں ۔ لڑکیوں. بُھوتنی کو لے کر آو 😱😱

مہمان ۔ بیھوش۔۔۔۔۔😂😂

u

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں