13

نواز شریف کی اچانک وطن واپسی

سابقہ وزیراعظم نواز شریف کا اچانک وطن واپس آنے کا فیصلا اور 26 تاریخ کو نیب میں پیش ھوگے.
سابقہ وزیراعظم نواز شریف کالندن میں اپنی بیوی کی تیماداری کے بعد وطن واپس آنے کا فیصلا کیااورپاکستان ایرلاین کی فلائٹ پی کے-786 کے زریعے صبخ8بجے اسلام آباو پہنچیں گے. سینیٹر مشاہد اللہ خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے نواز شریف واپس آر ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں