12

کراچی میں آج گرمی نے سارے ریکارڈ توڑدیا

محکمہ مسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی سورج آگ برسانے کو تیار ہے، آج شہر میں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
شہر کراچی میں جاتی گرمی لوٹ آئی ہے، اکتوبر جون جولائی کا منظر پیش کرنے لگا ہے، گرم ہوا کے لوتھر معمولات زندگی مشکل بنانے لگے ہیں۔ کراچی میں صبح سے ہی گرمی بڑھنے لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں