9

26 دسمبر سے ایک اور تحریک پیش نظر- تحریک عدل

اسلام آباد میں پرانے وزیراعظم نوازشریف نےایک نئ تحریک چلانے کا علان کردیا.
نواز شریف کا مجھے کیوں نکلا کے بعد ایک نئ تحریک کی افتتاح کا اعلان کردیا.اور یہ صرف اعلان نہ صرف بلکے اس اعلان پر 26 دسمبر کو برپرپور کام شروع کر دیا جاےگا.
تحریک انصاف کے مقابلے میں اب تحریک عدل اور اس تحریک کے سربراہ میاں نوازشریف ھیں.
تحریک عدل کا آگاز یوتھ کنونشن سے ھوگا اور میاں نوازشریف سوشل میڈیا کی اہمیت کہ جانتے ھوے میڈیا کانفرنس بھی کریں گے. اور نے سال سے اس تحریک پر جہدوجہد کی جاےگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں