فیس بک کی مدد سے فری وائی فائی استعمال کریں

اسلام و علیکم دوستو، آج کے دور میں تقریباَ ہر شخص انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے اب چاہے وہ جی ایس ایم ہو یا پھر تھری جی ،فور جی ایل ٹی ہو نہیں تو وائی فائی استعمال ہوتا ہے، آج میں مزید پڑھیں

مُردوں کی واپسی دو ماہ میں شروع

آج میں آپ کو ایک حیرت انگیز قبیلے کے بارے میں بتاتا ہوں۔جو اپنے مردہ لوگوں کو ہر سال نکال کر ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ایک اخباری خبر کے مطابق “ماماسا ” نامی قبیلے کے لوگ ستمبر کے مزید پڑھیں

پاکستانی فلم دوبارہ پھر سے

دوبارہ پھر سے پاکستان میں اے آر وائے فلم کے بینر پے بنائی جانی والی فلم ہے جو عنقریب نمائیش کے لئیے پیش کر دی جائے گی، اس فلم کو مہرین جبار نےڈایریکٹ کیا ہے اور اس کے پروڈویسر سلمان مزید پڑھیں

گوگل پکسل سمارٹ فونزکی دنیا میں ایک نیا نام

google-pixel

گوگل کا 4 اکتوبر کو ہونے والا فنکشن اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے، اس کی وجوہات میں سے سب سے بڑی وجہ اینڈرائیڈ پلیٹ فارم کی بنیاد پر گوگل کے اپنے سمارٹ فون کا اعلان متوقع ہے، امید کی مزید پڑھیں

آخر کار کرن جوہر بھی بول پڑے

میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، یہ کہنا تھا کرن جوہر کا اووری حملہ کے حوالے سے ساتھ میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اس بات کو بنیاد بنا کر پاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکلنے کا کہا مزید پڑھیں

دنیا کی خوبصورت اور حیرت انگیز تصاویر

دنیا میں اللہ رب العزت نے اتنا حسن بنایا ہے کہ ہم سوچ بھی نہی سکتے، ہم نے کوشش کی ہے کہ چند ایک نمایاں جگہوں کی تصاویر آپ سے شئیر کر کے آپ کی رائے لی جائے، امید کرتے مزید پڑھیں

ﺩﻭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ” ﺍﮮ ﻋﻤﺮ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ” ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ مزید پڑھیں

13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!

یونی ورسٹی آف ساؤتھ ہیمپٹن برطانیہ کے ریسرچرز نے پانچ ڈائی مینشن اسٹوریج ڈسک ایجاد کی ہے جو 360 ٹیرا بائٹس فی ڈسک ڈیٹا جمع کر سکتی ہے۔ یہ ڈسک 1000 ڈگری درجہ حرارت کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی مزید پڑھیں

پرچے اور تماشے – تحریر:- گل نوخیز اختر

آج کل میں اپنے آفس بوائے کو چوتھی دفعہ میٹرک کروا رہا ہوں اور یقین کامل ہے کہ یہ سلسلہ مزید پانچ چھ سال تک جاری رہے گا، ہر دفعہ وہ پوری تیاری سے پیپر دیتا ہے اور بفضل خدا، مزید پڑھیں

سکندر اعظم کون تھا؟

ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ؟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ یا ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﯾﮧ ﻭﮦ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﻮﺭﺧﯿﻦ ﭘﺮ ﻓﺮﺽ ﮨﮯ۔ ﺍٓﺝ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﮨﮯ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ مزید پڑھیں