جلد کا خیال رکھنے کے آسان اور کار آمد ٹوٹکے

جلد کا خیال رکھنے کے آسان اور کار آمد ٹوٹکے

ہم بتارہے ہیں آج جلد کا خیال رکھنے کے آسان اور کار آمد ٹوٹکےجو کہ آپ کے مسائل حل کرنے میں مدد دیں گیں. چونکہ آج کل کی خواتین اپنی جلد کی حفاظت کے لیے پارلر جاتی ہیں اور بہت سی خواتین وقت نا ہونے کے باعث پارلر نہی جا پاتیں جس کی وجہ سے ان کی جلد خراب ہو جاتی ہے اور بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے .

لیکن اب آپ اپنی جلد کی حفاظت کر سکتی ہیں بس گھر بیٹھے ہی اور تھوڑا سا وقت نکل کر. آج ہم آپ کو بہت سے گھریلو نسخے بتانے جا رہے ہیں جو جلد کا خیال رکھنے کے آسان اور کار آمد ٹوٹکے ہیں.

زیتون اور عرق گلاب اور لیمن جوس کو مکس کر کے لگانے سے چہرے سے خشکی ختم ہو جاتی ہے .

کھیرے اور لیمن کو مکس کر کے لگانے سے چہرے پر جُھڑیاں نہی پڑتی اور اِس سے چہرہ چمکدار ہو جاتا ہے .

ہلدی اور چندن پیس کے پیسٹ بنا لیں اِس پیسٹ کو لگانے سے جسم سے بَدْبُو نئی آتی .

کچا دودھ بہت مفید اور کارآمد ہوتا ہے کچا دودھ چہرے پر لگانے سے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں اور آپ کچے دودھ میں جیفیل پیس کر ملا کے لگانی سے چہرے میں بہت رونق آ جاتی ہے .

لیمن کے جوس کو دودھ میں مکس کریں اور لگا لیں خشک اور کھردری اسکن سے نجات پائیں . جلد نرم اور تازہ ہو جائے گی .

2 اسپون لیمن جوس اور 1 اسپون گلیسرین میں ہم وزن پانی ملا کر 2 دفہ لگانے سے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں اور چہرے میں تازگی آ جاتی ہے .

شہد کے مساج سے چہرے پر ایسی رونق آ جاتی ہے کے آپ کو پارلر جانے کی ضرورت نئی پرے گی .

جلد سے بالوں کو ختم مرنے کے لیے ویکس میں چینی اور لیمن کی اک خاص مقدار ڈال کر تیار کریں اور چہرے پر لگائیں .

گھریلو ٹوٹکے بہت اثر انداز ہوتے ہیں ان کے استعمال سے بندہ جوان نظر آنے لگتا ہے چہرے کی جلد بہت نازک ہوتی ہے اگر داغ دھبے بن جائیں تو بہت مشکل سے ختم ہوتے ہیں چہرے کو صاف شفاف رکھنے کے لئیے تازہ دودھ سے چہرے کو دھونےسے آپ کے چہرے سے داغ ختم ہو جائیں گے .

بعض خواتین کے چہرے پر بالکل بھی رونق نہی ہوتی اور جلد بیجان لگتی ہے اِس کی بڑی وجہ خوراک کا کم ہونا یا متوازن غذا نا ہونابھی ہے،جلد کا خیال رکھنے کے آسان اور کار آمد ٹوٹکے آپکے مسائل کو حل کرنے میں مدد دیں گیں انشااللہ.
چہرے کو خوبصورت اور حَسِین لگنے کے لیے ھمیں زیادہ فروٹ اور سبزی استعمال کرنا چاہیے اور ترو تازہ رہنے کے لیے یہ گھریلوں نسخے استعمال کریں جس سے صاف اور شفاف جلد پائیں . مزید نکھار کے لیے کم اَز کم 3 گلاس جوس پئیں . جلد کے لیے جوس بہت مفید ہے . گاجر ، سیب ، اور مالٹے کا جوس جلد کو ترو تازہ رکھنے میں اہم كردار ادا کرتے ہیں

Domain & Hosting bundle deals!

جلد کا خیال رکھنے کے آسان اور کار آمد ٹوٹکے” ایک تبصرہ

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.