کمر درد کے لئے آزمودہ نسخے

کمر درد کے لئے آزمودہ نسخے

اپنے کمر درد کے کے بہت سے نسخے استمعال کیے ہوں گے۔میں آپکو بہت آزماے ہوے نسخے بتاؤ گئی ۔ ان کہ نتیجہ %100 ہو گا بہ شرط یہ کے ان کو باقاعدہ استمعال کریں۔ آجکل کمر درد بہت عام سا مسلہ بن گیا ہے ۔کمر درد سے بہت سے کام نہیں ہو پاتے جس سے بہت مشکل پیش آتی ہے اب آپ کمر درد کے لئے آزمودہ نسخے استعمال کر کے کمر درد سے نجات پا سکتے ہیں ۔

کافور اور ناریل کہ تیل ۔
کافور کو ناریل کے تیل میں ملا کر اسے 5منٹ کے لئے گرم کریں ٹھنڈا کر کے ایک بوتل میں رکھ لیں ۔ہفتے میں 2مرتبہ سونے سے پہلے کمر پر ہلکے ہاتھ کی مالش سے کمر درد میں افاقہ ہو گا ۔

نیم گرم پانی اور یو کلیپٹس کے تیل سے غسل ۔

سونے سے پہلے نیم گرم پانی میں یو کلیپٹس کے تیل کے چند کترے ڈال کر اس سے غسل کریں ۔اس سے نہ صرف کمر درد ختم ہو گئی بلکے جسم کے دوسرے حصّو ں میں بی درد نہیں رہے گئی ۔

دودھ میں ہلدی اور شہد ملا کر پینا ۔

روزانہ سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چٹکی ہلدی اور شیہد کے چند کترے ملا کے پینا ایک معمول بنا لیں ۔اس سے نہ صرف کمر درد سے چھٹکارہ ملے گا بلکے زکام اور کھانسی میں بھی آرام آئیے گا ۔یہ نسخہ بہت سے مسلوں کہ حل ہے ۔

کچے چاولوں سے سکائی ۔

کچے چاولوں کی ایک چھوٹی سی پوٹلی بناے ۔اور 5سے 6 منٹ تک میکروں ویو اوون میں گرم کر کے اسے کمر کے نچلے حصوں پر سکائی کریں کچھ ہی منٹوں میں کمر درد ختم ہو جاۓ گا ۔

سرسو ں کے تیل کی مالش ۔

نہانے سے ایک گھنٹہ پہلے سرسوں کہ تیل سے کمر میں مالش کریں اور اس بات کو یقینی بناے کے گرم پانی سے نہاے ۔سرسوں کہ تیل ہر گھر میں مجود ہوتا ہے اور یہ آسان نسخہ ہے ۔اس کے استمعال سے کمر درد نہیں رہے گے ۔

یہ سارے نسخے بہت سستے اور آسان ہیں ۔ یہ ٹوٹکے بہت ہی کارآمد ہیں ۔ان کو استمعال سے آپ ہسپتالوں اور مہنگی دواو ں کے چکروں سے نجات پا سکتے ہیں ۔ ان نسخوں کہ آپ دوسروں کو بھی بتائیں تا کے وہ بھی اگر خدا ناخواستہ کمر درد کے عارضہ میں مبتلاء ہیں تو اس سے چھٹکارہ پا لیں ۔ کمر درد کے لئے آزمودہ نسخے آپ کے لئیے کیسے رہے اپنی راۓ سے ضرور اگاہ کیجیے گا ۔

Domain & Hosting bundle deals!

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.